Friday, December 24, 2010

FARMULA 10/10

کیا وجھ ھے کھ ٹیوی چینلز کو بیک وقت دو شادیاں کرنے والا نوجوان تو نظر آ جاتا ھے مگر عوام کی خاطر فارمولا ٹین باءے ٹین   FARMULA 10/10
 نظر نھیں آتا
================================
 

مغربی ۔ سرمایادارانہ جمھوریت دراصل طبقاتی آمریت ھے ۔  معاشی مساوات کے بغیر حقیقی جمھوریت قاءم ھو ھی نھیں سکتی ۔
پاکستان اور بھارت کی جمھوریت بلکہ امریکہ اور
-یورپ کی نام نہاد جمھوریتیں بھی ایک ڈھکوسلا
  محض ایک ڈھونگ ھیں ۔
 
ان ممالک میں بالا دست طبقات پردے کے پیچھے بیٹھھ کراصل حکومت کرتے ھیں ۔آگے تو محض کٹپتلیاں ھوتی ھیں ۔عوام کا تو بس نام ھی ھوتا ھے ۔ ان بالا دست طبقات کے ہاتھھ میں ریڈیو ۔ ٹیوی ۔اور پریس کی چابیاں ھوتی ھیں ۔جس طرح کی چابی انھیں دیتے ھیں اسی طرح کی خبریں ۔تبصرے نشر کیے جاتے ھیں ۔ورنہ کیا وجھ ھے کھ ٹیوی چینلز کو بیک وقت دو شادیاں کرنے والا نوجوان تو نظر آ جاتا ھے مگر عوام کی خاطر فارمولا ٹین باءے ٹین نظر نھیں آتا ۔
 
FARMULA 10/10
   پاکستان کے بالادست طبقے جن میں بیروکریسی ۔ وڈیرے ۔ چھوٹی بڑی سیاسی پارٹیاں ۔ وغیرہ اتنے سادہ نھیں ھیں جتناآپ نے سمجھ لیا ھے ۔یھ لوگ پاکستان کو توڑ دیں گے مگر عوام کو
۔کوءی سھولت نھیں دیں گے ۔یھ سب کھچھ
 جو یھ کر رھے ھیں ان کے لیے تو ایک کھیل تماشے
سے کم نھیں ھے
  لیکن پاکستان کے ٹوٹ جانے سے عوام کا بھت بڑا بھاری نقصان ھو گا ۔
اتنا
 بڑا نقصان کھ کءی نسلیں روتی رھیں گی ۔لیکن پاکستان کے غافل لوگوں کو تو اس بات کا احساس
تک نھیں ھے ۔
 اس بات کا اندازہ میں نے اس سے لگایا ھے کھ
 سواے ھماری اپنی ویب کے کسی ٹیوی یا اخبار نے میرے  ٹین باے ٹین فارمولا کو نشر ۔ شاءع  نھیں
کیا
 اورنھ ھی کسی فرد نے مجھے کوءی جواب دیا ۔
اور نھ ھی عمران  خان جمعاعت اسلامی اور
 ایم قیو ایم سمیت کسی سیسی پارٹی نے رابطھ کیا ۔صاف ظاھر ھے کھ یھ لوگ بھی صرف عوام کو دھوکہ دینا چاھتے ھیں ۔
 میں نے آج سے دو سال پھلے ایک فارمولا               FARMULA 10/10
 پیش کیا تھا ۔ مگر کسی سیاسی پا رٹی نے اسے نھیں اپنایا ۔
دراصل یھ سب کے سب مفاداتی گروپس ھیں ۔اور نورا کشتی کر رھے ھیں ۔پاکستان کے عوام جب تک اپنے اندر سے قیادت نھیں پیدا کریں گے اسی طرح پستے رھیں گے عوام کی قسمت بدل سکتی ھے پاکستان کی قومی خودمختاری بحال ھوسکتی ھے سیلاب زدگان مکمل بحال ھو سکتے ھیں ۔
FARMULA 10 /10
عوام کے بے حد ہمدرد ڈالر ارب پتی سیاستدان - جان وارنے والے ۔ زمین آسمان کے قلابے ملانے والے اور پاکستان کے سرکردہ دس ہزار امیر ترین لوگ اپنی دولت کا دس فی صد پاکستان کے لیے دیں ۔اور آئندہ کے لیے قرضے نھ لینے کا عہد کیا جائے ۔اور لوٹ مار بند کی جائے تو عوام کی قسمت بدل سکتی ھے ۔ پاکستان کی قومی خودمختاری بحال ھو سکتی ھےعوام کا کچھ تو خیال ھونا چاھیےعوام کے ھمدرد ان ڈالر ارب پتی حکمرانوں کو

اپنی دولت کا
دس فیصدی جمع نھ کرا والوں پر آءندہ پاکستان اور اس کے عوام سے کسی قسم کی منفعت حصل کرنا ۔ کسی قسم کے الیکشن میں حصھ لینا ۔کسی قسم کا لاءسنس حاصل کرنا ممنوع قرار دیا جاءے۔

SHAUKAT ALI KHAN

No comments:

Post a Comment